راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے نوٹوں کی منسوخی کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے انہیں ’’انکل پوڈجر‘‘قرار دیا جو کسی کام کو شروع تو کرتے ہیں لیکن آخر میں وہ کام بری طرح بگڑ جاتا ہے۔
right;">
مسٹر یادو نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹس کے ذریعے وزیر اعظم پر طنز کرتے ہوئے لکھا، ’’مودی جی ملک کے’’انکل پوڈجر ‘‘ہیں، جو کسی کام کو شروع کرتے ہیں لیکن آخر میں وہ کام بری طرح بگڑ جاتا ہے۔
پھر اوروں کو دیتے ہیں۔